Saturday , June 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / مدور سے کانگریسی امیدوارہ جیاشیلہ دیوی کو کامیاب بنانے کی اپیل

مدور سے کانگریسی امیدوارہ جیاشیلہ دیوی کو کامیاب بنانے کی اپیل

مدور۔/3اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مدور منڈل مستقر کی ایم پی ٹی سی نشست جو کہ ایس سی جنرل زمرہ کے تحت محفوظ قرار دی گئی ہے سے مقابلہ کرنے والی کانگریس پارٹی امیدوارہ شریمتی راچا کنڈہ جیاشیلہ دیوی وینکٹیشورلو کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنانے کی اپیل کرتے ہوئے سینئر کانگریس قائدین مسٹر راچا کنڈہ اپلیا سابق ایم پی ٹی سی، محترمہ نجم الن

مدور۔/3اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مدور منڈل مستقر کی ایم پی ٹی سی نشست جو کہ ایس سی جنرل زمرہ کے تحت محفوظ قرار دی گئی ہے سے مقابلہ کرنے والی کانگریس پارٹی امیدوارہ شریمتی راچا کنڈہ جیاشیلہ دیوی وینکٹیشورلو کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنانے کی اپیل کرتے ہوئے سینئر کانگریس قائدین مسٹر راچا کنڈہ اپلیا سابق ایم پی ٹی سی، محترمہ نجم النساء بیگم مختار سرپنچ مدور، محمد مختار احمد سابق سرپنچ مدور،جناب محمد عبدالباری صدر مساجد کمیٹی مدور راچا کنڈہ وینکٹیشورلو اور دیگر نے مدور کے معزز ووٹرس میں بالخصوص مسلم رائے دہندوں سے اپیل کی کہ وہ مجوزہ منڈل پریشد الیکشن میں شریمتی راچا کنڈہ جیاشیلہ کے امتیازی نشان ہاتھ کو ووٹ دے کر بھاری اکثریت سے منتخب کریں۔

TOPPOPULARRECENT