Thursday , January 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / مدور میں کے سی آر کی سالگرہ تقریب کا انعقاد

مدور میں کے سی آر کی سالگرہ تقریب کا انعقاد

مدور /19 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مدور میں ٹی آر ایس آفس پر ٹی آر ایس سربراہ کے سی آر کی سالگرہ تقریب منائی اور کیک کاٹا اور سرکاری دواخانہ میں مریضوں میں پھل تقسیم کئے گئے ۔ اس موقع پر سرپنچ راج شیکھر ریڈی ، محمد جیلانی ، بالچندر ، راملو ، بھیملو ، اننت ریڈی اور دیگر قائدین اور کارکنوں کی کثیر تعداد موجود تھی ۔

TOPPOPULARRECENT