Wednesday , September 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / مدور ۔ چیریال میں حق رائے دہی کیلئے پوسٹ کارڈز مہم

مدور ۔ چیریال میں حق رائے دہی کیلئے پوسٹ کارڈز مہم

مدور۔ 7 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حق رائے دہی کے استعمال کیلئے عوام کو باشعور بنانے کیلئے مدور، چیریال کے کم عمر اسکولی طلباء ایک منفرد و اختراعی پروگرام کی شروعات کرتے ہوئے اپنے اپنے والدین اور دیگر رشتہ داروں کو خطوط لکھ کر مجوزہ منڈل پریشد و عام انتخابات کیلئے ہر حال میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی پرزور اپیل کررہے ہیں۔ م

مدور۔ 7 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حق رائے دہی کے استعمال کیلئے عوام کو باشعور بنانے کیلئے مدور، چیریال کے کم عمر اسکولی طلباء ایک منفرد و اختراعی پروگرام کی شروعات کرتے ہوئے اپنے اپنے والدین اور دیگر رشتہ داروں کو خطوط لکھ کر مجوزہ منڈل پریشد و عام انتخابات کیلئے ہر حال میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی پرزور اپیل کررہے ہیں۔ مقامی عوام و سرپرستوں میں مذکورہ پوسٹ کارڈز مہم کا خوشدلی کے ساتھ خیرمقدم کرنے کے علاوہ کم عمر اسکولی طلباء کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT