Monday , June 18 2018
Home / سیاسیات / مدھیہ پردیش اسمبلی سے کانگریس کا واک آؤٹ

مدھیہ پردیش اسمبلی سے کانگریس کا واک آؤٹ

بھوپا ل ۔ 18 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) اپوزیشن کانگریس نے آج مدھیہ پردیش اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے پہلے دن گورنر رام نریش یادو کے خطبہ کا بائیکاٹ کردیا اور گورنر سے ان کے فرزند کے MPPEB اسکام میں ملوث ہونے پر استعفیٰ کا مطالبہ کیا ۔ گورنر جیسے ہی ایوان سے خطاب کیلئے پہنچے اور تحریری تقریر پڑھنا شروع کیا تو کانگریس کے رام نواس راوت اور دوسروں ن

بھوپا ل ۔ 18 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) اپوزیشن کانگریس نے آج مدھیہ پردیش اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے پہلے دن گورنر رام نریش یادو کے خطبہ کا بائیکاٹ کردیا اور گورنر سے ان کے فرزند کے MPPEB اسکام میں ملوث ہونے پر استعفیٰ کا مطالبہ کیا ۔ گورنر جیسے ہی ایوان سے خطاب کیلئے پہنچے اور تحریری تقریر پڑھنا شروع کیا تو کانگریس کے رام نواس راوت اور دوسروں نے یہ مسئلہ اٹھایا جس میں گورنر کے فرزند سیسٹی یادو مبینہ طورپر ملوث ہیں۔انہوں نے کہا اکہ اس کیس میں گورنر راست ملوث ہیں۔ لہذا انہیں عہدہ سے استعفیٰ دیدینا چاہئے۔

TOPPOPULARRECENT