Thursday , January 24 2019

مدھیہ پردیش انتخابات کانگریس کی چوتھی فہرست جاری

نئی دہلی۔ 7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج اپنی 29 امیدواروں کی مدھیہ پردیش کے ضمنی انتخابات کیلئے چوتھی فہرست جاری کردی۔ اس طرح اس نے 213 افراد کو اپنا امیدوار قرار دے دیا۔

چھتیس گڑھ ۔ اڈیشہ سرحد بند کردینے الیکشن کمیشن کی ہدایت
بھوبنیشور۔ 7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن نے حکومت اڈیشہ سے خواہش کی کہ چھتیس گڑھ سے متصل اپنی سرحد بند کردے کیونکہ چھتیس گڑھ میں انتخابات مقرر ہیں۔ 12 اور 20 نومبر کو دو مرحلوں میں چھتیس گڑھ میں رائے دہی ہونے والی ہے۔

TOPPOPULARRECENT