Wednesday , April 25 2018
Home / ہندوستان / مدھیہ پردیش میں سڑک حادثہ 8 مزدور بشمول ایک خاتون ہلاک

مدھیہ پردیش میں سڑک حادثہ 8 مزدور بشمول ایک خاتون ہلاک

علی راج پور۔ 7 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) مدھیہ پردیش کے علی راج پور میں پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں 8 مزدور بشمول ایک خاتون اور تین بچے اس وقت ہلاک ہوگئے جب ریتی کی ٹرک جن پر یہ لوگ سوار تھے اچانک ٹائر گڑھے میں چلے جانے کے سبب ٹرک حادثہ کا شکار ہوگئی۔ اس حادثہ میں مزید کئی افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔حکومت مدھیہ پردیش نے تمام مہلوکین کے لیے 2 لاکھ روپئے فی کس معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT