Monday , November 19 2018
Home / ہندوستان / مدھیہ پردیش میں ہلاکتیں 8 ہوگئیں

مدھیہ پردیش میں ہلاکتیں 8 ہوگئیں

بھوپال۔ 3 اپریل ۔( سیاست ڈاٹ کام ) دلت تنظیموں کے بھارت بند کے اعلان پر پیر کو مدھیہ پردیش میں کچھ مقامات پُرتشدد واقعات کے بعد آج صورتحال کنٹرول میں ہے ۔ اس دوران مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 8 ہوگئی۔کر فیو زدہ گوالیار، مورینہ اور بھنڈ اضلاع میں پولیس کی گشت بڑھا دی گئی ہے۔ مورینہ میں کل سے ہی کرفیو جاری ہے۔ رات بھر پولیس کی گشت جاری رہی ۔
آج صبح میں بھی لوگوں کو گھروں سے باہر نہیں نکلنے دیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT