مدہول میں ایم پی ٹی سی کے 87 امیدوار

مد ہول/22 مارچ (سیاست ڈسٹر کٹ نیوز) مد ہول منڈ ل میں ایم پی ٹی سی اور زیڈ پی ٹی سی انتخابات کے ضمن میںجاری پر چہ نا مز دگیوں کے سلسلہ میں 20 مارچ کو اختتام پذیر ہو ا جس میں مختلف پارٹیوں سے وابستہ قائدین نے جملہ 90 نا مز دگیاں داخل کی جبکہ پر چہ نا مز دگیوں کی تنقیح کا انعقاد عمل میںلایا گیا جس میں 3 قائدین کے پر چہ نا مزد گیوں کو منسوخ کر دیا

مد ہول/22 مارچ (سیاست ڈسٹر کٹ نیوز) مد ہول منڈ ل میں ایم پی ٹی سی اور زیڈ پی ٹی سی انتخابات کے ضمن میںجاری پر چہ نا مز دگیوں کے سلسلہ میں 20 مارچ کو اختتام پذیر ہو ا جس میں مختلف پارٹیوں سے وابستہ قائدین نے جملہ 90 نا مز دگیاں داخل کی جبکہ پر چہ نا مز دگیوں کی تنقیح کا انعقاد عمل میںلایا گیا جس میں 3 قائدین کے پر چہ نا مزد گیوں کو منسوخ کر دیا گیا پر چہ نامزدگیاں منسوخ ہو نے والوں میں ٹی آر ایس امیدوار سویتا بائی سنیل ٹا کلی ، سنیل کمار ٹی آرایس امیدوار کی کر گل ( بی ) اور کا نگریس امیدوار ٹی تلسی بائی بر ہمن گا ئوں شامل ہے جبکہ اب ایم پی ٹی سی انتخابات میں 87 امیدوار انتخابی میدان میں رہ چکے ہیں ۔واضح رہے کہ 24 مارچ کو پر چہ واپس لینے کی آخری تاریخ مقرر ہے۔

TOPPOPULARRECENT