Sunday , November 19 2017
Home / اضلاع کی خبریں / مدہول میں 71ویں یوم آزادی تقاریب کا انعقاد

مدہول میں 71ویں یوم آزادی تقاریب کا انعقاد

مختلف سرکاری دفاتر میں پرچم کشائی، اسکولی طلبہ نے پربھات پھیری میں حصہ لیا

مدہول۔/15 اگسٹ ( سیاست ڈسڑکٹ نیوز)شہرمدہول اور دیگر مقامات باسر ، تا نور ، لوکیشور روم منڈلوں میں 71 ویں یوم آزادی تقریب دھوم دھام سے منائی گئی صبح ہی سے مختلف اسکولوں کے بچوں نے پربھات پھیری میں حصہ لیتے ہوئے قومی گیت گا تے نظر آئے تحصیل آفس مدہول پر لکشمن ڈپٹی تحصیلدار نے پر چم کشائی انجام دی پولیس کی جا نب سے سلا می دی گئی یہاں پر مدہول کے مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین موجودتھے جن میں اعجا ز الدین نائب صدر نشین منڈل پر یشد ، آر رمیش ، نور محمد ایم پی ڈی او ، کشن پتنگے ، لکشمن ایس ٹی او ، ظہیر الدین سنئیر اسسٹنٹ، سر پنج انیل، ایس آئی مدہول سرنیواس کے علاوہ مختلف اسکولوں کے طلباء بھی یہاں پر موجودتھے اور آزادی ہند کے گیت پر طلباء کی جا نب سے بہتر ین مظاہر ہ کیا گیا مدہول پولیس اسٹیشن پر سرکل انسپکٹر راگھو پتی نے پر چم کشائی انجام دی منڈل پر یشد دفتر پر انوشاء سائی بابا ، ضلع پر یشد ہائی اسکول مدہول پر میساء جی ہیڈ ماسٹر ، پر یس کلب مدہول پر صدر پریس مدہول منڈل شفیع اللہ خان نے پر چم کشائی انجام دی،آنگن واڑی اسکول پر سی ڈی پی او مدہول نے ، پنچایت راج دفتر پر ڈی ای پنچایت راج نے پر چم کشائی انجام دی، اسی طرح اقصی پر ائمر ی اردو اسکول پر تجمل احمد کر سپا نڈ نٹ نے پر چم کشائی انجام دی ،دفتر حیوانات پر ڈاکٹر قیصر الدین نے پر چم کشائی انجام دی ،جو نیر کالج مدہول پر قیصر پا شاہ پر نسپال ، لٹل فلاور انگلش میڈیم پر نجیب اللہ خان ، رابندرا اسکول پر سائی ناتھ پر نسپال ، اکشرا اسکول پر سبھاش ، پی اے سی ایس آفس پر سریندر ریڈی چیر مین ، گورنمنٹ لا ئبریری مدہول پر لکشمن ، مدہول گرام پنچایت پر بی انیل سرپنج ، نئی آباد اسکول پر ایم کے اظہر ہیڈ ماسٹر ، قصاب گلی اسکول پر ایم اے ماجد ہیڈ ماسٹر ، تروڑا اسکول پر احد ناز ہیڈ ماسٹر ، تروڑا گرام پنچایت پر عارف الدین سر پنج ، ضلع پر یشد ہائی اسکول گرلز پر عبدالمجید ہیڈ ماسٹر ، جے اے سی کی جا نب سے نیو بس اسٹا نڈ پر رولا رمیش ، آٹو یو نین مدہول کی جا نب سے بھی پر چم کشائی انجا م دی گئی ،اسی طرح باسر گرام پنچایت پر شیلجا ستیش سر پنج باسر ، شاردا اسکول باسر پر وکرم ، ضلع پر یشد ہائی اسکول اردو میڈیم پر بی امرناتھ صدر مدرس ، پر ائمر ی اسکول پر عتیق احمد صدر مدرس، نئی آبادی پر ائمری اسکول پر قدیر صدر مدرس ، تا نور گرام پنچایت پر تا نور سر پنج ،پولیس اسٹیشن تا نور پر راجنا ایس آئی ، گراوانی کالج پر گروانی پر نسپال ، شرداھا ڈگری کالج پر رویندر ریڈی پر نسپال ، جا گرواتی کالج پر لکشمن پر نسپال ، سب اسٹیشن مدہول پر اسمائیل شریف اے ای بر قی نے پر چم کشائی انجام دی ، مدرسہ محمد یہ تعلیم القر آن مدہول میں بھی یو م آزادی تقریب منائی گئی۔ مختلف مقررین نے خطاب کر تے ہوئے جنگ آزادی میں مسلمانوں کے کردار کے عنوان پر بیانات کئے گئے اور طلباء میں مٹھائی تقسیم کی گئی، لو کشیورم منڈل میں تحصیلدار لو کیشور رائو نے پر چم کشائی انجام دی، اسی طرح گور نمنٹ جو نیر کالج مد ہول میں بھی طلباء یو م آزادی پر تقاریر یں کی گئی اسی طرح 71 ویںیوم آزادی تقریب بہت ہی دھوم دھام سے منائی گئی لو گ ایک دوسرے کو یو م آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے دیکھے گئے۔

TOPPOPULARRECENT