مدہول کے نوجوانوں کی کانگریس میں شمولیت

مد ہول /16 اپر یل ( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی مدہول کی ترقی اور ہر طبقہ کے ساتھ انصاف میرا نصب العین۔ اس بات کااظہار مسٹر جی وٹھل ریڈی زرعی مارکیٹ کمیٹی چیر مین بھینسہ و امیدوار ایم اے ایل کا نگریس پارٹی مد ہول نے کا نگریس پارٹی میں شامل افراد کی شمولیت کے بعدصحا فیوں سے خطاب کر تے ہو ئے کیا۔انہوں نے کہاکہ کا نگریس پارٹی عوامی فلا

مد ہول /16 اپر یل ( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی مدہول کی ترقی اور ہر طبقہ کے ساتھ انصاف میرا نصب العین۔ اس بات کااظہار مسٹر جی وٹھل ریڈی زرعی مارکیٹ کمیٹی چیر مین بھینسہ و امیدوار ایم اے ایل کا نگریس پارٹی مد ہول نے کا نگریس پارٹی میں شامل افراد کی شمولیت کے بعدصحا فیوں سے خطاب کر تے ہو ئے کیا۔انہوں نے کہاکہ کا نگریس پارٹی عوامی فلا ح و بہبو د کیلئے وقف ہے گذشتہ دس سال سے میری سیاست میں کاوشوں سے عوام واقف ہیں لیکن آج مجھے کا نگریس پارٹی کا ٹکٹ حا صل ہو نے پرمخالف پارٹیاں ہر طرح سے غلط پر وگنڈہ کر تے ہوئے عوام کو گمراہ کر نے کی نا کام کو شش کر رہے ہیں لیکن عوام نے اس مر تبہ فیصلہ کر لیا ہے کہ کا نگریس پارٹی کو کا میابی سے ہمکنار کریں گے۔ واضح رہے کہ مسٹر جی وٹھل ریڈی کو کا نگریس ٹکٹ حا صل ہو نے کے بعد کا نگریس پارٹی میں لوگ جو ق در جوق شامل ہورہے ہیں۔

حال ہی میں باسر میں ٹی آر ایس ، بی جے پی ، ٹی ڈی پی کے سینکڑوں افراد نے شمولیت اختیار کی آج شہر مدہول کے کو لی گلی سے تعلق رکھنے والے سرکردہ نو جوانوں نے جناب افروز خان کا نگریس پارٹی صدر مدہول کے ہمراہ کا نگریس پارٹی آفس بھینسہ پہنچ کر سینکڑوں افراد کا نگر یس پارٹی میں شمولیت اختیار کی اسی طرح مسٹر جی وٹھل ریڈی حلقہ مد ہول کے موا ضعات میں انتخابی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں، جس میں کئی تنظیموں کے لو گ ان کا والہا نہ استقبال کررہے ہیں۔ شہر بھینسہ میں بھی سینکڑوں تنظیموں نے ان کی گلپو شی و شال پو شی کی جس سے ایسا ظا ہر ہو رہا ہے کہ حلقہ مدہول میں کا نگریس ، ٹی آر ایس ، بی جے پی کی لہر نہیں بلکہ صرف اور صرف جی وٹھل ریڈی ہی کی لہر چل رہی ہے مسٹر جی وٹھل ریڈی نے اپنے خطاب کو جاری رکھتے ہوئے کہاکہ شہر مدہول کی تر قی میرا خوب رہا ہے

جس کو اب عملی جا مہ پہنانے کا وقت آچکا ہے۔ انہوں نے اپنے کا رناموں کو مختصراً بتا تے ہو ئے کہاکہ مد ہول میں گورنمنٹ اردو میڈیم جو نیر کالج کی منظوری اور دو پو سٹ کی منظوری ، اردو ٹر ینگ کمپیو ٹر کا قیام ،مد ہول میں مسلم قبر ستانوں ، مساجد و درگاہوں کیلئے حکو مت سے فنڈس منظور کر وایا۔ اسکے علاوہ آفت سماوی کے متا ثر ین کو حکو مت سے امداد دلوائی گئی اس طرح جی وٹھل ریڈی کے کا موں سے عوام پوری طرح مطمئن ہیں اسی کے پیش نظر عوام نے ٹھان لیا ہے کہ وہ کسی بھی صورت میں جی وٹھل ریڈی کو کا میا بی سے ہمکنار کر یںگے۔ اس مو قع پر مسٹر نر سہا گوڑ امیدوار زیڈ پی ٹی سی مد ہول و بلاک صدر کا نگریس پارٹی ، مسٹر افروز خان کانگریس پارٹی صدر مدہول منڈل ، جناب سید خالد مخدوم سا بق ایم پی ٹی سی ، سینو گوڑ اور دیگر کا نگر یس پارٹی ور کر س اور پارٹی میں شامل ہو نے والے افراد کی کثیر تعدادموجو د تھی ۔

TOPPOPULARRECENT