Saturday , September 22 2018
Home / شہر کی خبریں / مدینہ ایجوکیشن سنٹر پر آج تہنیتی تقریب و گیٹ ٹو گیدر

مدینہ ایجوکیشن سنٹر پر آج تہنیتی تقریب و گیٹ ٹو گیدر

حیدرآباد ۔ 14 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ) : مدینہ اینڈ گلوبل گروپ آف انسٹی ٹیوشنس حیدرآباد کی جانب سے مسٹر اسماعیل علی خاں کو چیرمین الیکٹریسٹی ریگولیٹری کمیشن اور مسٹر میر کمال الدین علی خاں کو ڈائرکٹر ( ایچ آر ) سدرن پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی ، حکومت تلنگانہ مقرر کئے جانے پر ان کے اعزاز میں ایک تہنیتی تقریب اور گیٹ ٹو گیدر 15 اپریل چہارشنبہ کو شام 6-30 بجے سرسید کانفرنس ہال مدینہ ایجوکیشن سنٹر ،نامپلی میں منعقد کی جائے گی ۔ سکریٹری کے ایم عارف الدین نے ایک پریس نوٹ میں یہ بات بتائی اور کہا کہ مولانا سید شاہ اکبر نظام الدین حسینی امیر جامعہ نظامیہ اس تقریب کی صدارت کریں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT