Saturday , June 23 2018
Home / Top Stories / مدینہ منورہ کاروح پرور فضائی منظر ۔ ویڈیو

مدینہ منورہ کاروح پرور فضائی منظر ۔ ویڈیو

دنیائے عالم کا سب سے حسین ترین اور مقدس اور امن کا شہر مدینہ ‘ جہاں پر رسالت مآب ﷺ آرام فرما رہے ہیں۔ ہر مسلمان کی یہ دلی خواہش ہے کہ وہ ایک مرتبہ شہر مدینہ جائے اور آقا دوجہاںؐ کے روضہ اقدس کے دیدار اورزیارت سے مشرف ہوسکے۔

آج کے اس ترقی یافتہ دور میں جہاں ہر مسلمان کے لئے روضہ اقدسؐ کی زیارت ممکن نہیں ہے وہیں سوشیل میڈیا اور ٹکنالوجی کے ذریعہ ائے دن شہر مدینہ ‘ گنبد خضر اور روضہ اقدسؐ کے دیدار ہو ہی جاتے ہیں اور ماہ مقدس رمضان میں مکہ مکرمہ او رمدینہ منورہ کے دیدار کرنے او ر کرانے والے دونوں کے لئے باعث اجر وثواب ہے

۔سیاست کی جانب سے اپنے ناظرین کے لئے مسجد نبویؐ کے فضائی روح پرور منظر یہ ویڈیو پیش کیاجارہا ہے ۔جزاک اللہ خیر

TOPPOPULARRECENT