Saturday , June 23 2018
Home / عرب دنیا / مدینہ منورہ کے پراجکٹس کی بروقت تکمیل پر زور

مدینہ منورہ کے پراجکٹس کی بروقت تکمیل پر زور

مدینہ منورہ 18 فروری (سیاست ڈاٹ کام) مدینہ منورہ کے گورنر فیصل بن سلمان نے سرکاری محکمہ جات پر زور دیا ہے کہ مدینہ منورہ کے تمام توسیعی پراجکٹس کسی تاخیر کے بغیر مکمل کرلئے جائیں۔ سلمان بن فیصل نے صوبائی کونسل کے ایک اجلاس سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کہاکہ خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان نے تمام شہریوں کی اُمیدوں اور اُمنگوں کو پورا کرنے

مدینہ منورہ 18 فروری (سیاست ڈاٹ کام) مدینہ منورہ کے گورنر فیصل بن سلمان نے سرکاری محکمہ جات پر زور دیا ہے کہ مدینہ منورہ کے تمام توسیعی پراجکٹس کسی تاخیر کے بغیر مکمل کرلئے جائیں۔ سلمان بن فیصل نے صوبائی کونسل کے ایک اجلاس سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کہاکہ خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان نے تمام شہریوں کی اُمیدوں اور اُمنگوں کو پورا کرنے کیلئے تمام ترقیاتی پراجکٹس مقررہ وقت پر مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT