Monday , January 22 2018
Home / ہندوستان / مذہبی مقام کی بے حرمتی کا واقعہ

مذہبی مقام کی بے حرمتی کا واقعہ

مظفر نگر 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)ضلع شاملی کے بتائے ٹاؤن میں ایک مذہبی مقام کی بے حرمتی کی گئی۔ یہ واقعہ مظفر نگر سے 35 کیلو میٹر دور پیش آیا جس کے بعد مقامی افراد نے سڑکوں پر آکر احتجاج کیا۔ پولیس نے بتایا کہ نامعلوم افراد نے مذہبی علامت کو نقصان پہنچایا۔ جس پر مقامی بھکتوں نے شدید احتجاج کیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے اسے دوبارہ تعمیر

مظفر نگر 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)ضلع شاملی کے بتائے ٹاؤن میں ایک مذہبی مقام کی بے حرمتی کی گئی۔ یہ واقعہ مظفر نگر سے 35 کیلو میٹر دور پیش آیا جس کے بعد مقامی افراد نے سڑکوں پر آکر احتجاج کیا۔ پولیس نے بتایا کہ نامعلوم افراد نے مذہبی علامت کو نقصان پہنچایا۔ جس پر مقامی بھکتوں نے شدید احتجاج کیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے اسے دوبارہ تعمیر کروایا اور احتیاطی تدابیر کے طور پر اضافی پولیس فورس متعین کردی گئی۔

TOPPOPULARRECENT