Tuesday , January 23 2018
Home / ہندوستان / مرادآباد میں تشدد

مرادآباد میں تشدد

سنبھل۔ 19 جون (سیاست ڈاٹ کام) مرادآباد کے علاقہ سنبھل میں واقع درگاہ حضرت میاں رحمتہ اللہ شاہ میں آتشزنی اور مقدس کتاب کو نذرآتش کئے جانے پر برہم عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور خاطیوں کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے پُرتشدد احتجاج کیا۔ مشتعل عوام نے سنگباری بھی کی۔ کشیدگی کو دیکھتے ہوئے پولیس نے چوکسی اختیار کرلی ہے۔

مغویہ ایک ہندوستانی ورکر یرغمالیوں
کے چنگل سے فرار اور محفوظ
نئی دہلی۔ 19 جون (سیاست ڈاٹ کام) عراق میں مغویہ ہندوستانی ورکر کیلئے ایک اُمید پیدا ہوگئی ہے۔ موصل سے مغویہ ایک ہندوستانی ورکر یرغمالیوں کے چنگل سے بچ کر نکلنے میں کامیاب ہوگیا ہے اور اس نے ہندوستانی عہدیداروں سے ربط پیدا کرلیا۔ عراقی ریڈ کریسنٹ کے صدر ڈاکٹر یٰسین عباس نے توثیق کی ہے کہ 40 مغویہ ورکرس میں سے ایک ورکر مسلح انتہا پسندوں کے قبضہ سے اپنی جان بچاکر نکلنے میں کامیاب ہوچکا ہے اور اب وہ ان کی نگرانی میں محفوظ ہے۔ یہ شخص عراق کے شمالی شہر اِربل میں مقیم ہے۔ عراق میں پھنسے ہندوستانیوں کو واپس لانے کیلئے حکومت ِ ہند ، بغداد میں واقع سفارت خانہ سے رابطہ رکھے ہوئے ہے۔

TOPPOPULARRECENT