Saturday , November 18 2017
Home / دنیا / مراقش یونیورسٹی میں ہندوستان کے نقشہ کو غلط پیش کیا

مراقش یونیورسٹی میں ہندوستان کے نقشہ کو غلط پیش کیا

رباط 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) مراقش کی یونیورسٹی میں ایک بڑی غلطی سرزد ہوگئی جہاں نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری کا خیرمقدم کیا گیا تھا۔ اس موقع پر غیر منقسم ہندوستان کا نقشہ بتایا گیا جس میں پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان کو اس کے علاقائی حصہ بتایا گیا۔ اس نقشہ کو محمد وی یونیورسٹی میں رکھا گیا جہاں کل حامد انصاری لکچر دینے پہونچے تھے۔

TOPPOPULARRECENT