مراٹھا مندر میں فلم ڈی ڈی ایل جے کی دوبارہ نمائش

ممبئی 21 فروری (سیاست ڈاٹ کام) فلمساز کمپنی یش راج فلمز اور تھیٹر مراٹھا مندر نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ شہرہ آفاق فلم ’’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘‘ 1009 ہفتے تک چلانے کے بعد اس کی نمائش بند کردی جائے لیکن اب دونوں نے یہ مشترکہ فیصلہ کیا ہے کہ فلمی نمائش جاری رکھی جائے۔ شاہ رُخ خان اور کاجول کی اس فلم کا آخری شو 19 فروری کو رکھا گیا تھا لی

ممبئی 21 فروری (سیاست ڈاٹ کام) فلمساز کمپنی یش راج فلمز اور تھیٹر مراٹھا مندر نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ شہرہ آفاق فلم ’’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘‘ 1009 ہفتے تک چلانے کے بعد اس کی نمائش بند کردی جائے لیکن اب دونوں نے یہ مشترکہ فیصلہ کیا ہے کہ فلمی نمائش جاری رکھی جائے۔ شاہ رُخ خان اور کاجول کی اس فلم کا آخری شو 19 فروری کو رکھا گیا تھا لیکن یش راج فلمز کیح خواہش پر مراہٹا مندر کے انتظامیہ نے دوبارہ فلم کی نمائش بحال کرنے سے اتفاق کرلیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT