Tuesday , November 21 2017
Home / شہر کی خبریں / مردانہ فورس این ایکس ٹی انرویر برانڈ متعارف

مردانہ فورس این ایکس ٹی انرویر برانڈ متعارف

حیدرآباد ۔ 9 ۔ ستمبر : ( پریس نوٹ ) : ہندوستانی انڈر گارمنٹ صنعت گذشتہ چند برسوں میں تبدیلی کے مرحلہ میں ہے ۔ مرد نئے لک ، آرام اور اسٹائلش برانڈس کے ساتھ بہت تجربات کرتے ہیں ۔ اسی ضمن میں ہاوزیری میجر ، ڈالر انڈسٹریز نئے پریمیم مردانہ انرویر برانڈ فورس این ایکس ٹی متعارف کی ہے ۔ بریفس ، ٹرانکس اور ویٹس کا رینج فورس این ایکس ٹی برانڈ کے تحت دستیاب ہے ۔ 2016-17 تک فورس این ایکس ٹی کے 100 کروڑ روپئے کے برانڈس کی مارکیٹنگ ، تشہیر اور ڈسٹری بیوشن عمل میں آئے گا ۔ مسٹر ونود گپتا ، منیجنگ ڈائرکٹر ، ڈالر انڈسٹریز لمٹیڈ نے کہا کہ ہم فیشن کے شائقین کے لیے فورس این ایکس ٹی متعارف کررہے ہیں ۔ ہندوستان کے فیشن کے آئرن میان ملند سمن نے این ایکس ٹی کے لوگو کو روشناس کیا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT