Tuesday , December 19 2017
Home / اضلاع کی خبریں / مردم شمار کی عاجلانہ تکمیل کی ہدایت

مردم شمار کی عاجلانہ تکمیل کی ہدایت

اوٹکور ۔11ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)  مردم شماری کا کام اس ماہ کی15ڈسمبر تک مکمل کئے جانے کی ہدایت دیتے ہوئے ضلع مردم شماری عہدیدار مسٹر جگن ناتھم نے دفتر تحصیلدار اوٹکور میں ایک میٹنگ میں یہ بات عہدیداران اور ذمہ داران ٹیچر مردم شماری کو بتایا ۔ انہوں نے اساتذہ کو ہدایت کی کہ نئے ناموں کا اندراج کروانے کو فوراً یقینی بنائیں ۔ غلطی کا اعادہ نہ کرتے ہوئے صحیح ناموں کا اندراج کریں ۔ اس موقع پر تحصیلدار اوٹکور وسنت کمار ‘ ایم پی ڈی او وینکٹاں ‘ سرپنچ بھاسکر موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT