Monday , November 20 2017
Home / شہر کی خبریں / مرد حضرات کے لیے آج حجامہ کیمپ

مرد حضرات کے لیے آج حجامہ کیمپ

حیدرآباد ۔ 14 ۔ جولائی : ( راست ) : ادارہ سیاست و ڈاکٹر مجیب ہیلت کیر کی جانب سے ایک روزہ حجامہ کیمپ برائے مرد حضرات 15 جولائی کو اردو گھر مغلپورہ میں صبح 9تا 3 بجے دن تک منعقد ہوگا۔ حکیم سید غوث الدین کوآرڈینیٹر کیمپ نے بتایا کہ ڈاکٹر محمد مجیب اپنے دیگر ڈاکٹرس کی ٹیم کے ساتھ حجامہ کریں گے۔ ایسے مریض جو گردن درد، کمر درد، جوڑوں کا درد، بی پی، شوگر، تھائرائیڈ، امراض جلد ، جسمانی کمزوری اور سنت کی روشنی میں صحتمند افراد بھی حجامہ کرواسکتے ہیں۔ مریض سے فی کپ 60 روپئے لئے جائیں گے۔ رجسٹریشن کے لیے فون نمبرات 8801749863 ، 8297158387 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT