Tuesday , October 23 2018
Home / شہر کی خبریں / مرد حضرات کے لیے حجامہ کیمپ

مرد حضرات کے لیے حجامہ کیمپ

حیدرآباد ۔ 22 ۔ دسمبر : ( راست ) : ادارہ سیاست و ڈاکٹر مجیب ہیلت کیر کی جانب سے ایک روزہ حجامہ کیمپ برائے مرد حضرات 23 دسمبر کو اردو گھر مغلپورہ میں صبح 9تا 3بجے دن منعقد ہوگا۔ حکیم سید غوث الدین کوآرڈینیٹر کیمپ نے بتایا کہ ڈاکٹر محمد مجیب اپنے دیگر ڈاکٹرس کی ٹیم کے ساتھ حجامہ کریں گے۔ ایسے مریض جو گردن درد، کمر درد، جوڑوں کا درد، بی پی، شوگر، تھائرائیڈ، جسمانی کمزوری اور سنت کی روشنی میں صحتمند افراد بھی حجامہ کرواسکتے ہیں۔ مریض سے فی کپ 70 روپئے لئے جائیں گے۔ رجسٹریشن کے لیے 8297158387 ۔ 8801837704 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT