Sunday , November 19 2017
Home / شہر کی خبریں / مرد حضرات کے لیے حجامہ کیمپ

مرد حضرات کے لیے حجامہ کیمپ

حیدرآباد ۔ 21 ۔ اپریل : ( راست ) : ادارہ سیاست کے زیر اہتمام ڈاکٹر ایم اے مجیب پالی ہیلت کیر سنٹر کے زیر اہتمام ایک روزہ مرد حضرات کے حجامہ کیمپ کا بروز ہفتہ 23 اپریل 9 بجے دن سے 3 بجے دن تک بمقام اردو گھر مغل پورہ میں انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ۔ حکیم سید غوث الدین کوآرڈینٹر کیمپ تمام ایسے مریضوں سے جو کمر کے درد ، گردن کے درد ، کولھے کے درد ، موٹاپا ، شوگر کے مریض ، تھائیرائیڈ ، بی پی اور سنت کی روشنی میں حجامہ کرواسکتے ہیں ۔ اس کیمپ میں مہمان خصوصی کے طور پر مسٹر محمد اعظم علی خرم ٹی آر ایس قائد شرکت کریں گے ۔ مریضوں سے فی کپ 60 روپئے لیے جائیں گے ۔ مریض اپنے نام فون 8297158387 یا 8801749863 پر ربط کرتے ہوئے تحریر کروائیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT