Tuesday , December 18 2018

مرغیوں کی آلائش کو ڈبوں میں ڈالنے کی ہدایت

کریم نگر۔13 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چکن سنٹرس میں مرغیوں کو کاٹنے کے بعد ان کے بیکار سامان جیسے چمڑی انتڑیاں اور غلاظت وغیرہ کو بازو کی موریوں میں نہ بہائیں بلکہ ایک ڈبے میں ڈال کر رکھیں اور اس سامان لو لے جانے والے ٹریکٹر میں ڈالیں۔ میر سردار رویندر سنگھ نے چکن سنٹرس کے مالکین کیساتھ ایک اجلاس منعقد کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کی

کریم نگر۔13 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چکن سنٹرس میں مرغیوں کو کاٹنے کے بعد ان کے بیکار سامان جیسے چمڑی انتڑیاں اور غلاظت وغیرہ کو بازو کی موریوں میں نہ بہائیں بلکہ ایک ڈبے میں ڈال کر رکھیں اور اس سامان لو لے جانے والے ٹریکٹر میں ڈالیں۔ میر سردار رویندر سنگھ نے چکن سنٹرس کے مالکین کیساتھ ایک اجلاس منعقد کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے چکن سنٹرس مالکین کو انتباہ دیا کہ وہ مرغیوں کی آلائش کو آزو بازوں کی موریوں میں پھینکنے سے باز رہیں اور ہدایات کی خلاف ورزی نہ کریں۔ اس موقع پر جی رمیش کمشنر اور دیگر موجود تھے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT