Friday , June 22 2018
Home / ہندوستان / مرکزی اسکیمات کے تحت منتقلی ٔرقومات ، اپریل تک شروعات

مرکزی اسکیمات کے تحت منتقلی ٔرقومات ، اپریل تک شروعات

نئی دہلی ۔ 17 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) حکومت تمام مرکزی اسکیمات کے تحت استفادہ کنندگان کو نقد رقم کی راست طور پر منتقلی ماہِ اپریل تک شروع کردے گی۔ وزارت فینانس نے ایک آفس میمو رنڈم میں کہا کہ یہ لازمی ہے کہ رقم کی راست منتقلی کو مرکز کے تبادلوں سے کہیں آگے تک وسعت دی جائے تاکہ تمام افراد تک راست یہ فائدہ پہنچے اور اس کا اطلاق تمام اسکیم

نئی دہلی ۔ 17 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) حکومت تمام مرکزی اسکیمات کے تحت استفادہ کنندگان کو نقد رقم کی راست طور پر منتقلی ماہِ اپریل تک شروع کردے گی۔ وزارت فینانس نے ایک آفس میمو رنڈم میں کہا کہ یہ لازمی ہے کہ رقم کی راست منتقلی کو مرکز کے تبادلوں سے کہیں آگے تک وسعت دی جائے تاکہ تمام افراد تک راست یہ فائدہ پہنچے اور اس کا اطلاق تمام اسکیمات اور پراجکٹوں کیلئے کیا جاسکے جن میں انفرادی استفادہ کنندگان کو رقمی فوائد کی جز شامل ہے۔

TOPPOPULARRECENT