Tuesday , January 16 2018
Home / شہر کی خبریں / مرکزی بجٹ مجموعی طور پر بہتر سی آئی آئی تلنگانہ چیاپٹر کا ردعمل

مرکزی بجٹ مجموعی طور پر بہتر سی آئی آئی تلنگانہ چیاپٹر کا ردعمل

حیدرآباد ۔ یکم مارچ (سیاست نیوز) کانفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری

حیدرآباد ۔ یکم مارچ (سیاست نیوز) کانفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری
(CII) کے تلنگانہ چیاپٹر نے مرکزی بجٹ کی ستائش کرتے ہوئے اسے مجموعی طور پر اچھا قرار دیا لیکن مینوفیکچرنگ شعبہ کیلئے اس کے ناکافی ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا۔ سی آئی آئی اسٹیٹ یونٹ چیرمین ونیتا ڈاٹلہ نے کہاکہ انفراسٹرکچر شعبہ میں ترقی متوقع ہے۔ اُنھوں نے اسکل ڈیولپمنٹ اور اسٹارٹ اپس کو فروغ دینے سے متعلق اعلانات کا خیرمقدم کیا۔ اُنھوں نے کہاکہ بجٹ میں خواتین پر خاطر خواہ توجہ نہیں دی گئی۔ اُنھوں نے کہاکہ خواتین کو ایس سی ایس ٹی کے ساتھ ملایا گیا ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہم میناریٹی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT