Monday , January 22 2018
Home / ہندوستان / مرکزی حکومت پر کرسمس کی اہمیت گھٹا دینے کا الزام

مرکزی حکومت پر کرسمس کی اہمیت گھٹا دینے کا الزام

کوہیما ۔ 23 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام) : ناگالینڈ پردیش کانگریس نے آج مرکز میں برسر اقتدار این ڈی اے حکومت پر الزام عائد کیا کہ کرسمس کے دن تعطیل کی بجائے کام کا دن برقرار رکھتے ہوئے اس کی یوم کی اہمیت کو گھٹانے کی کوشش کررہی ہے ۔ کانگریس میڈیا سیل کے ریاستی صدر نشین کیپٹن جی کے زیمومی نے بتایا کہ مرکز میں بی جے پی حکومت 25 دسمبر کو کرسمس ڈ

کوہیما ۔ 23 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام) : ناگالینڈ پردیش کانگریس نے آج مرکز میں برسر اقتدار این ڈی اے حکومت پر الزام عائد کیا کہ کرسمس کے دن تعطیل کی بجائے کام کا دن برقرار رکھتے ہوئے اس کی یوم کی اہمیت کو گھٹانے کی کوشش کررہی ہے ۔ کانگریس میڈیا سیل کے ریاستی صدر نشین کیپٹن جی کے زیمومی نے بتایا کہ مرکز میں بی جے پی حکومت 25 دسمبر کو کرسمس ڈے کی اہمیت گھٹاتے ہوئے اس دن کام کا دن برقرار رکھا ہے ۔ جو کہ ہندوستانی دستور کے سیکولر تانے بانے پر راست حملہ کے مترادف ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT