Tuesday , November 21 2017
Home / شہر کی خبریں / مرکزی حکومت کی اسکالر شپس ‘ درخواستوں کے ادخال کی تاریخ میں 15 اکٹوبر تک توسیع

مرکزی حکومت کی اسکالر شپس ‘ درخواستوں کے ادخال کی تاریخ میں 15 اکٹوبر تک توسیع

حیدرآباد 28 اگسٹ ( این ایس ایس ) مرکزی حکومت نے پری میٹرک و پوسٹ میٹرک طلبا کیلئے سال 2015-16 کیلئے اقلیتی طلبا کی جانب سے درخواستوں کے ادخال کی تاریخ میں 15 اکٹوبر تک توسیع کردی ہے ۔ ان اسکالرشپس کیلئے اہل طلبا و طالبات  scholarships.gov.in پر آن لائین درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔ طلبا نمبر 040-23120300 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT