Tuesday , December 11 2018

مرکزی حکومت کی جانب سے فری کمپیوٹر کورسس

حیدرآباد ۔ 25 اپریل (پریس نوٹ) مرکزی حکومت کی جانب سے ایس ڈی آئز کے تحت چلائے جارہے مختلف کورسیس جیسے کمپیوٹر ہارڈویر، ڈی ٹی پی، ویب ڈیزائنگ، بی پی او، ٹیالی اور اسپوکن انگلش میں مفت داخلے جاری ہیں۔ کورس کی تکمیل پر مرکزی حکومت کی جانب سے اسناد جاری کئے جائیں گے جوکہ نہ صرف اندرون ملک بلکہ تقریباً 143 بیرون ممالک میں بھی قابل قبول ہیں۔

حیدرآباد ۔ 25 اپریل (پریس نوٹ) مرکزی حکومت کی جانب سے ایس ڈی آئز کے تحت چلائے جارہے مختلف کورسیس جیسے کمپیوٹر ہارڈویر، ڈی ٹی پی، ویب ڈیزائنگ، بی پی او، ٹیالی اور اسپوکن انگلش میں مفت داخلے جاری ہیں۔ کورس کی تکمیل پر مرکزی حکومت کی جانب سے اسناد جاری کئے جائیں گے جوکہ نہ صرف اندرون ملک بلکہ تقریباً 143 بیرون ممالک میں بھی قابل قبول ہیں۔ بیروزگار نوجوانوں کیلئے روزگار سے وابستہ ہونے کا بہترین ذریعہ ہے۔ 14 سال سے زائد عمر کے افراد ایس ایس سی پاس یا فیل داخلے کے اہل ہیں۔ تفصیلات کیلئے جی این ٹیکنالوجی پھسلبنڈہ مدھانی چوراہا سے راست یا فون نمبر 9848731269، 9700727044 پر ربط کریں۔ داخلے پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنیاد پر دیئے جائیں گے۔ ایسے طلباء و طالبات جو پیشہ ورانہ کورسیس کے ذریعہ حصول روزگار کے خواہشمند ہوں وہ ان کورسیس سے استفادہ کرسکتے ہیں۔ بعد تکمیل کورس جو سندیں مرکزی حکومت کی جانب سے دیئے جائیں گے وہ ملک اور بیرون ملک قابل استعمال رہیں گے۔

TOPPOPULARRECENT