Sunday , December 17 2017
Home / شہر کی خبریں / مرکزی رویت ھلال کمیٹی کا آج اجلاس

مرکزی رویت ھلال کمیٹی کا آج اجلاس

حیدرآباد۔/20 ستمبر، ( پریس نوٹ ) مرکزی رویت ھلال کمیٹی صدر مجلس علمائے دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ھلال ماہ محرم الحرام 21ستمبر 6 بجے شام بمقام حسینی بلڈنگ معظم جاہی مارکٹ زیر نگرانی حضرت مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری الشطاری معتمد صدر مجلس علمائے دکن منعقد ہوگا۔ معزز اراکین رویت ھلال کمیٹی سے شرکت کی خواہش کی گئی ہے، اور عامتہ المسلمین سے خواہش کی جاتی ہے کہ جس کسی کو چاند نظر آئے وہ فون نمبر24603597 پر 8 بجے تک اور 8 بجے کے بعد فون نمبرات 24576832 ، 24513246 ، 24521088 پر اور موبائیل نمبرات 9391964951 ، 9866112393 ، 9000008138 ، 9885151354 پر رویت کی صورت میں اطلاع دیں تاکہ شرعی شہادت کی تکمیل کے بعد اعلان کیا جاسکے۔ رویت ھلال کمیٹی نے رویت کے سلسلہ میں معقول انتظامات کئے ہیں تاکہ حصول اطلاعات میں سہولت ہو۔

TOPPOPULARRECENT