Sunday , September 23 2018
Home / شہر کی خبریں / مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا آج اجلاس

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا آج اجلاس

حیدرآباد ۔ 17 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علمائے دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ رجب المرجب 18 مارچ 6 بجے شام بمقام حسینی بلڈنگ معظم جاہی مارکٹ زیر نگرانی مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری الشطاری، معتمد صدر مجلس علمائے دکن منعقد ہوگا ۔ معزز اراکین رویت ہلال کمیٹی سے شرکت کی خواہش کی گئی ہے ۔ اور عامتہ المسلمین سے خواہش کی جاتی ہے کہ جس کسی کو چاند نظر آئے وہ فون نمبر 24603597 پر 8 بجے تک اور 8 بجے کے بعد فون نمبرات 24576832 ۔ 24513246 ۔ 24521088 پر اور موبائل نمبرات 9885074220 ۔ 9866112393 ۔ 9391964951 ۔ 9885151354 ۔ 9000008138 پر رویت کی صورت میں اطلاع دیں تاکہ شرعی شہادت کی تکمیل کے بعد اعلان کیا جاسکے ۔ رویت ہلال کمیٹی نے رویت کے سلسلہ میں معقول انتظامات کئے ہیں تاکہ حصول اطلاعات میں سہولت ہو ۔۔

TOPPOPULARRECENT