Tuesday , November 21 2017
Home / شہر کی خبریں / مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا  آج اجلاس

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا  آج اجلاس

حیدرآباد 26 فبروری ( پریس نوٹ) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علمائے دکن ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ جمادی الآخر 27 فبروری 6 بجے شام حسینی بلڈنگ معظم جاہی مارکٹ زیر نگرانی حضرت مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری الشطاری ‘ معتمد مجلس علمائے دکن منعقد ہوگا ۔ معزز اراکین کمیٹی سے شرکت کی خواہش کی گئی ہے ۔ اور عامۃ المسلمین سے خواہش کی جاتی ہے کہ جس کسی کو چاند نظر آئے وہ فون نمبر 24603597 پر 8 بجے تک اور 8 بجے کے بعد فون نمبرات : 24521088 / 24513246 / 24576932 اور موبائیل نمبرات : 9885074220 / 9885151364 / 9391964951 / 9866112393 / 9000008138 پر رویت کی صورت میں اطلاع دیں تاکہ شرعی شہادت کی تکمیل کے بعد اعلان کیاجاسکے ۔

TOPPOPULARRECENT