Tuesday , December 19 2017
Home / ہندوستان / مرکزی ملازمین کی تنخواہ میں 23 فیصد اضافہ کا امکان

مرکزی ملازمین کی تنخواہ میں 23 فیصد اضافہ کا امکان

نئی دہلی ۔ 18 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) امکان ہیکہ ساتواں پے کمیشن کل مرکزی ملازمین کی تنخواہ اور الاونسیس میں 22 تا 23 فیصد اضافہ کی سفارش کرے گا۔ جسٹس اے کے ماتھر کی زیرقیادت پے کمیشن نے سفارش کی ہیکہ بنیادی تنخواہ اور گرانی الاونس میں 15 فیصد اور دیگر الاونسیس میں بھی اضافہ کیا جائے۔ جملہ اضافہ جملہ تنخواہ بشمول گرانی و دیگر الاونسیس 22 تا 23 فیصد ہوگا۔ سفارشات پر یکم ؍ جنوری 2016ء سے عمل آوری کی جائے گی۔

TOPPOPULARRECENT