مرکزی ملازمین کی سبکدوشی کی عمر میں تبدیلی کا منصوبہ نہیں: حکومت

نئی دہلی11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی حکومت سرکاری ملازمین کی سبکدوشی کی عمر میں اضافہ یا کمی کی کوئی تجویز نہیں رکھتی۔ لوک سبھا کو آج یہ بات بتائی گئی۔ مرکزی سرکاری ملازمین کی موجودہ سبکدوشی کی عمر 60 سال ہے۔ ملک میں ٹیلی کام شرحیں سب سے کم

نئی دہلی11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی حکومت سرکاری ملازمین کی سبکدوشی کی عمر میں اضافہ یا کمی کی کوئی تجویز نہیں رکھتی۔ لوک سبھا کو آج یہ بات بتائی گئی۔ مرکزی سرکاری ملازمین کی موجودہ سبکدوشی کی عمر 60 سال ہے۔

ملک میں ٹیلی کام شرحیں سب سے کم
نئی دہلی 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان میں ٹیلی کام شرحیں دنیا بھر میں سب سے سستی ہیں۔ یہاں صارفین امریکہ اور آسٹریلیا سے بھی کم شرح ادا کرتے ہیں۔پارلیمنٹ میں آج یہ بات بتائی گئی۔

TOPPOPULARRECENT