Wednesday , November 22 2017
Home / ہندوستان / مرکزی ملازمین کے گرانی الاؤنس میں اضافہ پر کابینہ کا غور

مرکزی ملازمین کے گرانی الاؤنس میں اضافہ پر کابینہ کا غور

نئی دہلی ۔ 8 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) امکان ہے کہ کابینہ کل 113 فیصد سے گرانی الاؤنس کو 119 فیصد یعنی 6 فیصد اضافہ پر غور کرے گی۔ اس اضافہ سے ایک کر وڑ سے زیادہ مرکزی ملازمین اور وظیفہ یابوں کو فائدہ پہنچے گا۔ اس اضافہ پر یکم جولائی سے عمل ہوگا۔

غیر مسلم تارکین وطن شہریت دینے گورنر آسام کا مطالبہ
گوہاٹی ۔ 8 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) گورنر آسام پدمنابھ بال کرشنا آچاریہ نے آج مطالبہ کیا کہ تمام غیر مسلم تارکین وطن کو ہندوستانی شہریت اور حقوق رائے دہی دیئے جانے چاہئے جبکہ جو لوگ مسلم ہوں انہیں صرف ملک میں پناہ اور قیام کی سہولت دینی چاہئے۔

TOPPOPULARRECENT