Friday , January 19 2018
Home / شہر کی خبریں / مرکزی وزراء کا دورہ اضلاع تلنگانہ

مرکزی وزراء کا دورہ اضلاع تلنگانہ

حیدرآباد 14 اپریل (پی ٹی آئی) مرکزی وزراء ایم وینکیا نائیڈو ، بنڈارو دتاتریہ اور موہن بھائی کنڈوریا چہارشنبہ کو تلنگانہ کے مختلف اضلاع کا دورہ کرتے ہوئیے گزشتہ چند دن کے دوران ہوئی غیر موسمی بارش کے سبب فصلوں کو پہونچنے والے نقصانات کا جائزہ لیں گے۔ مسٹر نائیڈو اور کنڈوریا نلگنڈہ کا دورہ کریں گے۔ دتاتریہ کریم نگر کا دورہ کریں گے۔ یہ وزراء متعلقہ ضلع کلکٹرس اور محکمہ زراعت کے افسران سے بات چیت کے ذریعہ مرکز سے مطلوب امداد کا تخمینہ کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT