Tuesday , January 23 2018
Home / جرائم و حادثات / مرکزی وزراء کے خلاف بیان ’ میٹھامذاق‘ کے مترادف:مانجھی

مرکزی وزراء کے خلاف بیان ’ میٹھامذاق‘ کے مترادف:مانجھی

پٹنہ۔/25نومبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر بہار جتن رام مانجھی کے اس بیان پر کہ بہار سے وابستہ 7مرکزی وزراء کو ریاست میں داخل ہونے نہیں دیا جائے ، بی جے پی کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے بعد انہوں نے آج اس بیان کو میٹھا مذاق سے تعبیر کیا۔ تاہم انہوں نے یہ الزام عائد کیا کہ نریندر مودی کی حکومت ریاست کو نظر انداز کررہی ہے۔ جنتا د

پٹنہ۔/25نومبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر بہار جتن رام مانجھی کے اس بیان پر کہ بہار سے وابستہ 7مرکزی وزراء کو ریاست میں داخل ہونے نہیں دیا جائے ، بی جے پی کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے بعد انہوں نے آج اس بیان کو میٹھا مذاق سے تعبیر کیا۔ تاہم انہوں نے یہ الزام عائد کیا کہ نریندر مودی کی حکومت ریاست کو نظر انداز کررہی ہے۔ جنتا دل ( یو ) حکومت کی نویں سالانہ رپورٹ پیش کرنے کے بعد چیف منسٹر نے کہا کہ یہ ایک ’ میٹھا مذاق ‘‘ تھا ۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ مرکزی وزراء کو ریاست میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT