Friday , December 15 2017
Home / ہندوستان / مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کی بدری ناتھ میں پوجا

مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کی بدری ناتھ میں پوجا

گوپیشور ۔ /29 ستمبر (سیاست ,ڈاٹ کام) مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ اور ان کی بیوی نے ہمالیہ کے بدری ناتھ مندر میں آج شام پوجا کی ۔ مرکزی وزیر اور ان کی بیوی سویتا نے ر وزانہ کی شاین آرتی 7.30 بجے شام شرکت کی ۔ مندر کے مہاپجاری نے کہا کہ مرکزی وزیر مندر میں 45 منٹ موجود رہے ۔ یہ راجناتھ سنگھ کے 4 روزہ دورہ اتراکھنڈ کا دوسرا دن تھا ۔ مہاپجاری نے راجناتھ سنگھ اور ان کی بیوی کو مذہبی رسومات ادا کرنے میں مدد دی ۔

TOPPOPULARRECENT