Sunday , November 19 2017
Home / شہر کی خبریں / مرکزی وزیر روی شنکر پرساد کی آج قومی یکجہتی تقاریب میں شرکت

مرکزی وزیر روی شنکر پرساد کی آج قومی یکجہتی تقاریب میں شرکت

حیدرآباد 3 نومبر ( سیاست نیوز ) مرکزی وزیر قانون و انصاف مسٹر روی شنکر پرساد بی جے پی ریاستی یونٹ کی جانب سے منعقد کئے جانے والی قومی یکجہتی تقاریب میں شرکت کرینگے ۔ ان تقاریب کے حصے کے طور پر روی شنکر پرساد مرکزی وزیر بنڈارو دتاتریہ اور بی جے پی کے ریاستی صدر ڈاکٹر لکشمن ‘فلور لیڈر جی کشن ریڈی اور دوسروں کے ساتھ اسمبلی کے قریب سردار ولبھ بھائی پٹیل کے مجسمہ پر پھول مالا چڑھائیں گے ۔ روی شنکر پرساد آر ٹی سی کلا بھون میں ایک مذاکرہ میں بھی شرکت کرنے والے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT