Friday , November 24 2017
Home / ہندوستان / مرکزی کابینہ میں جیہ للیتا کو خراج عقیدت

مرکزی کابینہ میں جیہ للیتا کو خراج عقیدت

نئی دہلی ۔ 7 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی کابینہ نے آج شام چیف منسٹر ٹاملناڈو جیہ للیتا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس سلسلہ میں ان کی قیادت کی ستائش کرتے ہوئے ایک قرارداد بھی منظور کی گئی۔ وزیراعظم مودی کی زیرقیادت مرکزی کابینہ کے ارکان نے قرارداد منظور کرتے ہوئے کہا کہ انا ڈی ایم کے کی جنرل سکریٹری و سابق آنجہانی چیف منسٹر ٹاملناڈو جیہ للیتا کو مرکزی کابینہ خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT