Friday , January 19 2018
Home / سیاسیات / مرکزی کابینہ کا آج اجلاس

مرکزی کابینہ کا آج اجلاس

نئی دہلی۔9نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کے زیرقیادت توسیع شدہ کابینہ کا کل پہلا اجلاس منعقد ہوگا ۔ اس کے بعد وزارتی کونسل کا اجلاس ہوگا ۔ کابینہ اجلاس 5.30بجے شام منعقد ہوگا ۔ نریندر مودی کی جانب سے گوا کے چیف منسٹر منوہر پاریکر کو کابینہ میں شامل کرنے اور دیگر 3وزراء کو مرکزی کابینہ کا درجہ دیتے ہوئے 21نئے ارکان کو حلف دل

نئی دہلی۔9نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کے زیرقیادت توسیع شدہ کابینہ کا کل پہلا اجلاس منعقد ہوگا ۔ اس کے بعد وزارتی کونسل کا اجلاس ہوگا ۔ کابینہ اجلاس 5.30بجے شام منعقد ہوگا ۔ نریندر مودی کی جانب سے گوا کے چیف منسٹر منوہر پاریکر کو کابینہ میں شامل کرنے اور دیگر 3وزراء کو مرکزی کابینہ کا درجہ دیتے ہوئے 21نئے ارکان کو حلف دلانے کے بعد یہ اجلاس منعقد ہورہا ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی زیرقیادت توسیع شدہ اجلاس میں تمام سرکاری اُمور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔

TOPPOPULARRECENT