Wednesday , May 23 2018
Home / ہندوستان / مرکز امبیڈکر کے خوابوں کو پورا کرنے کوشاں : نریندر مودی

مرکز امبیڈکر کے خوابوں کو پورا کرنے کوشاں : نریندر مودی

بنگلورو۔10 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) کرناٹک میں جہاں انتخابات ہونے والے ہیں ‘ دلتوں اور دیگر پسماندہ طبقات سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ان کی حکومت ایک طاقتور اور خوشحال ملک کے بی آر امبیڈکر کے خواب کو پورا کرنے کی کوشش کررہی ہے ۔ کرناٹک میں حیکمران کانگریس کو اپنی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ پارٹی جب مرکز میں اقتدار پر تھی امبیڈکر کو بھارت رتن ایوارڈ عطا کرنے میں ناکام ہوگئی تھی ۔

TOPPOPULARRECENT