Wednesday , August 22 2018
Home / شہر کی خبریں / مرکز کے سرکاری ملازمت کے لیے انٹر امیدوار اہل

مرکز کے سرکاری ملازمت کے لیے انٹر امیدوار اہل

حیدرآباد ۔ 15 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : مرکزی محکمہ جات میں کلرک ، ڈیٹا انٹری آپریٹرس ، آفس اسسٹنٹ ، پوسٹل سارٹنگ اسسٹنٹ کی سرکاری ملازمت کے لیے انٹر کامیاب امیدوار اہل ہیں اس کے لیے اسٹاف سلکشن کمیشن کے تحت قومی سطح کا امتحان رہے گا ۔ عمر 28 سال سے کم ہو تو آج / کل دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر رجوع ہوسکتے ہیں ۔ 18 دسمبر سے قبل آن لائن رجسٹریشن کروانا ہوگا پھر کوچنگ حاصل کرسکتے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT