Friday , September 21 2018
Home / شہر کی خبریں / مرگ کے موقع پر دمہ کے مریضوں کے لیے مچھلی میں دوا کی مفت تقسیم

مرگ کے موقع پر دمہ کے مریضوں کے لیے مچھلی میں دوا کی مفت تقسیم

حیدرآباد ۔ 23 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : مرگ کے موقع پر شہر کے علاقہ دودھ باولی کے باتھنی برادرس کی جانب سے دمہ کے مریضوں اور دیگر امراض تنفس کے مریضوں میں 8 جون سے نمائش میدان نامپلی پر مچھلی میں دوا مفت تقسیم کی جائیگی ۔ یہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے باتھنی ہری ناتھ گوڑ نے کہا کہ یہ دوا 8 جون کو شام 5-30 بجے سے 9 جون کو شام 5-30 بجے تک تقسیم کی جائیگی ۔۔

TOPPOPULARRECENT