Thursday , November 23 2017
Home / ہندوستان / مرہٹی مصنف ابراہیم افغان کا ساہتیہ اکیڈیمی ایوارڈ واپس

مرہٹی مصنف ابراہیم افغان کا ساہتیہ اکیڈیمی ایوارڈ واپس

ممبئی ۔ 14 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) نامور مرہٹی مصنف اور صحافی ابراہیم افغان نے آج اعلان کیا کہ وہ اپنا ساہتیہ اکیڈیمی ایوارڈ برائے ترجماہ نگاری عدم رواداری کے مظاہرہ کے خلاف بطور احتجاج واپس کردے گا۔ انہوں نے ندا فضالی کی اردو کتاب دیواروں کے بیچ کا مرہٹی میں ترجمہ کیا تھا جس کیلئے انہیں ایوارڈ دیا گیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT