Tuesday , December 11 2018

مریضوں میں پھلوں کی تقسیم

کیرامیری 23 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یوم شہیداں پولیس کے موقع پر کیرا میری میں مقامی سب انسپکٹر ایم رمیش کی قیادت میں دواخانہ میں پولیس کی جانب سے مریضوں میں پھلوں کی تقسیم عمل میں آئی۔ سب انسپکٹر ایم رمیش کے علاوہ ہیڈ کانسٹبل بھیم راؤ، پولیس کانسٹبل افتخار علی، مجاہد، سرینواس اور دیگر موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT