Saturday , September 22 2018
Home / کھیل کی خبریں / مرے کیخلاف سخت مقابلہ میں نڈال فاتح

مرے کیخلاف سخت مقابلہ میں نڈال فاتح

روم 17 مئی (سیاست ڈاٹ کام) عالمی نمبر ایک اسپینی ٹینس اسٹار رافل نڈال نے برطانیہ کے نمبر ایک کھلاڑی اینڈی مرے کے خلاف سخت ترین کوارٹر فائنل میں 1-6 ، 6-3 ، 7-5 کی کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے جہاں اِن کا مقابلہ گریجار دیمترو سے ہوگا۔ نڈال کے خلاف کلے کورٹ میں کھیلے گئے گزشتہ 4 مقابلوں میں مرے صرف ایک سیٹ اپنے نام کرپائے ہیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT