Wednesday , November 22 2017
Home / جرائم و حادثات / مزدور بلندی سے گرکر ہلاک

مزدور بلندی سے گرکر ہلاک

حیدرآباد /29 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) جیڈی میٹلہ کے علاقہ میں ایک شخص مشتبہ طور پر بلندی سے گرکر فوت ہوگیا ۔ جیڈی میٹلہ پولیس کے مطابق 27 سالہ بالاکرشنا جو گنڈی مائسماں علاقہ کا ساکن تھا ۔ ایک خانگی کمپنی میں مزدوری کا کام کیا کرتا تھا ۔ کل کام کے دوران بلندی سے گرکر یہ شخص فوت ہوگیا ۔ پولیس جیڈی میٹلہ نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT