Tuesday , November 21 2017
Home / شہر کی خبریں / مسابقتی امتحانات کیلئے رجسٹرڈ اقلیتی امیدواروں کو اطلاع

مسابقتی امتحانات کیلئے رجسٹرڈ اقلیتی امیدواروں کو اطلاع

حیدرآباد۔20 ڈسمبر (پریس نوٹ) گروپ I، گروپ II، سب انسپکٹر اور پولیس کانسٹبل کے مسابقتی امتحانات کی مفت کوچنگ کیلئے مائناریٹیز، اسٹیڈی سرکل، مائناریٹی ویلفیر ڈپارٹمنٹ، گن فاؤنڈری حیدرآباد میں آن لائن رجسٹریشن کروانے والے تمام امیدواروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ 22 ڈسمبر کو 2 بجے دن اُردو مسکن، خلوت روبرو چومحلہ پیالیس پر اورینٹیشن اور فرسٹ بیاچ ٹریننگ پروگرام میں شرکت کریں۔

TOPPOPULARRECENT