Wednesday , September 19 2018
Home / جرائم و حادثات / مساج سنٹرس پر دھاوے ‘ بیرونی ملک کی لڑکیاں گرفتار

مساج سنٹرس پر دھاوے ‘ بیرونی ملک کی لڑکیاں گرفتار

حیدرآباد ۔ 20 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : شہر کے مغربی زون میں آج شام پولیس نے مساج سنٹروں پر دھاوے کرتے ہوئے بیرون ریاست و ملک کی خواتین کو حراست میں لے لیا ۔ پولیس کے ان دھاوؤں میں مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والی لڑکیاں اور مساج کروانے کے لیے آئے چند لڑکے بھی گرفتار کرلیے گئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ ویسٹ زون ڈی سی پی مسٹر وینکٹیشور راؤ کی خصوصی

حیدرآباد ۔ 20 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : شہر کے مغربی زون میں آج شام پولیس نے مساج سنٹروں پر دھاوے کرتے ہوئے بیرون ریاست و ملک کی خواتین کو حراست میں لے لیا ۔ پولیس کے ان دھاوؤں میں مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والی لڑکیاں اور مساج کروانے کے لیے آئے چند لڑکے بھی گرفتار کرلیے گئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ ویسٹ زون ڈی سی پی مسٹر وینکٹیشور راؤ کی خصوصی ہدایت پر پولیس اور خصوصی ٹیم نے یہ کارروائی انجام دی اور مصروف شاپنگ مالس میں چلائے جارہے مساج سنٹرز و اسپاء پر دھاوے کئے ۔ باوثوق ذرائع کے مطابق تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والی 10 خواتین کے علاوہ چار لڑکیاں مغربی بنگال کی پائی گئیں ۔ ان مساج سنٹرز میں مرد افراد کو خواتین کی جانب سے مساج کیا جارہا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT