Saturday , November 25 2017
Home / جرائم و حادثات / مساج سنٹر کے نام پر قحبہ خانہ ، پولیس کا دھاوا

مساج سنٹر کے نام پر قحبہ خانہ ، پولیس کا دھاوا

حیدرآباد ۔ 12 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز) : کوکٹ پلی کے علاقہ میں مساجد سنٹر کے نام پر چلائے جارہے ایک قحبہ خانے کو پولیس نے بے نقاب کردیا ۔ جو سپا اور مساج کے سنٹر کے نام پر چلایا جارہا تھا ۔ جہاں خواتین مردوں کا مساج کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ہوئیں ۔ کوکٹ پلی ہاوزنگ بورڈ پولیس کے ذرائع کے مطابق روڈ نمبر ایک پر ایک سپا اور مساج سنٹر موجود ہے ۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر اس سنٹر پر دھاوا کیا اور ایک مرد کے علاوہ چار خواتین کو حراست میں لے لیا ۔ پولیس نے اس سنٹرز سے نقد رقم اور سیل فون کو ضبط کرلیا ۔ ۔

TOPPOPULARRECENT